چٹی بٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - متفرق دوائیں جو چھوٹی موٹی بیماریوں میں فوری طور پر دی جاتی ہیں، گھریلو علاج، گھریلو دوائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - متفرق دوائیں جو چھوٹی موٹی بیماریوں میں فوری طور پر دی جاتی ہیں، گھریلو علاج، گھریلو دوائیں۔